حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حماس کے سابق رہنما اسماعیل ہنیہ\r\nکے بڑے بیٹے عبدالسلام ہنیہ نے جمعرات کی شام اپنے ایک بلاگ پوسٹ کے ذریعے حماس کے\r\nموجودہ رہنما یحییٰ السنوار کے رفح میں شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔
عبدالسلام ہنیہ نے اپنے پیغام میں لکھا:\r\n\"خدا آپ پر رحمت نازل فرمائے، یقیناً آپ شجاعت و مردانگی کے پیکر تھے... آپ\r\nنے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے جنگوں میں حصہ لیا اور اپنے دین و وطن کا بھرپور دفاع کیا۔\r\nآپ کی یہ مجاہدانہ خدمات کبھی بھلائی نہیں جا سکتیں۔\" ہمارا سلام اپنے دوست\r\nاور بھائی حاجی ابوالعبد تک پہنچا دینا۔ الوداع، اے ہمارے عزیز ابوابراہیم۔