جمعه  ،05 جون  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

اربعین چہلم امام مظلوم کربلا (ع)

اربعین چہلم امام مظلوم کربلا (ع)

اربعین چہلم امام مظلوم کربلا (ع)

  • سید حسنین عارف

آئی ایس او کی ہے آواز
مجلس ماتم اور نماز
روز اربعین چہلم امام مظلوم کربلا ع موکب سید الشہداء مسلم ٹاؤن موڑ میں حجتہ الاسلام آغا اسد نقوی کی اقتداء میں نماز ظہرین کا اہتمام کیا گیا،مرکزی سیکرٹریٹ آئی ایس او پاکستان المصطفی ہاؤس میں خواہران کے لیے استراحت و نماز کا اہتمام کیا گیا ۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور ڈویژن

کمنٹس

کمنٹ لکھیں

براہ کرم نوٹ کریں، منظوری کے بعد کمنٹ شائع کیے جائیں گے۔