اتوار  ،11 جنوری  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
امام علی (ع): عقلمند کا سینہ اس کے بھیدوں کا مخزن ہوتا ہے، اور کشادہ روئی محبت و دوستی کا پھندا ہے، اور تحمل و بردباری عیبوں کا مدفن ہے۔یا اس فقرہ کے بجائے حضرتؑ نے یہ فرمایا کہ:صلح و صفائی عیبوں کو ڈھانپنے کا ذریعہ ہے۔ ( نہج البلاغہ)

پروگرامات

مجاہد، ہیرو، یحیٰ سنوار کی شہادت پر امام خامنہ ای کا تعزیتی پیغام , بسم اللہ الرحمن الرحیم مسلم اقوام! علاقے کے غیور جوانو! مجاہد ہیرو، کمانڈر یحیی سنوار اپنے شہید ساتھیوں سے جا ملے۔ وہ مزاحمت و جہاد کا درخشاں چہرہ تھے جو فولادی عزم کے ساتھ ظالم و جارح دشمن کے مد مقابل ڈٹے رہے، مدبرانہ کوششوں اور شجاعت سے اس کے منہ پر طمانچہ مارا، اس علاقے کی تاریخ میں 7 اکتوبر جیسی ضرب اپنی یادگار کے طور پر چھوڑی، جس کی بھرپائی ناممکن ہے اور اس کے بعد عزت و سربلندی کے ساتھ شہدا کی معراج کے لئے پرواز کر گئے۔ ان کے جیسا انسان جس نے اپنی پوری عمر غاصب و ظالم دشمن کے خلاف پیکار میں بسر کی، اس کے لئے شہادت کے علاوہ کوئی انجام سزاوار نہیں ہے۔ ان کا فقدان مزاحمتی محاذ کے لئے یقینا دردناک ہے لیکن شیخ احمد یاسین، فتحی شقاقی، رنتیسی اور اسماعیل ہنیہ جیسی ممتاز ہستیوں کی شہادت کے بعد بھی اس محاذ کی پیش قدمی میں کوئی رکاوٹ نہیں آئی تو سنوار کی شہادت سے بھی ان شاء اللہ ذرہ برابر وقفہ پیدا نہیں ہوگا۔ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔ ہم توفیق و نصرت خداوندی سے ہمیشہ کی طرح مخلص مجاہدوں اور جانبازوں کے شانہ بہ شانہ کھڑے رہیں گے۔ میں اپنے بھائی یحیی سنوار کی شہادت پر ان کے خاندان، ساتھی مجاہدین اور جہاد فی سبیل اللہ سے قلبی لگاؤ رکھنے والے تمام افراد کو مبارک باد پیش کرتا ہوں اور ان کے فقدان کی تعزیت دیتا ہوں۔ و السلام علی عباد اللہ الصالحین سید علی خامنہ ای 19/10/2024

ائیر ڈیفنس سسٹم نے اسرائیلی جارحیت کا بھرپور مقابلہ کیا، ایرانی فضائیہ کا بیان ,

ایرانی فضائیہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جارح اور ناجائز صیہونی حکومت نے آج صبح تہران، خوزستان اور ایلام کے فوجی مراکز پر حملہ کیا تاہم ملک کے فعال فضائی دفاعی نظام نے مقابلہ کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنایا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی فضائیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کی جانب سے جارح اور ناجائز صیہونی حکومت کو کسی بھی مہم جوئی سے خبردار کرنے کے باوجود، اس جعلی رجیم نے آج صبح ملک کے صوبوں تہران، خوزستان اور ایلام کے فوجی مراکز پر حملہ کیا تاہم ملک کے فعال فضائی دفاعی نظام نے مقابلہ کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا، البتہ بعض مقامات پر محدود نقصانات ہوئے ہیں اور اس واقعے کے تمام پہلووں کی تحقیقات جاری ہیں۔
اس سلسلے میں عوام کو یکجہتی اور امن برقرار رکھنے کی دعوت دیتے ہوئے درخواست ہے کہ وہ ان واقعات سے متعلق خبروں پر قومی میڈیا کی تصدیق شدہ خبروں پر عمل کریں اور دشمن میڈیا کی افواہوں اور جھوٹ پر توجہ نہ دیں۔

خطابات / دروس / دعاومناجات

2nd Day of Falestine Markaz-e-Huriat Central Convention-2024

1st Day of   Falestine  Markaz-e-Huriat Central Convention-2024

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر حسن عارف نے سال معنویت و بصیرت 24-2023 کے اختتام پر شرکاء کنونشن سے خطاب کیا۔

" Tomorrow Ai Challenges and Opportunities "
ایجوکیشنل کانفرنس  (آئی ایس او پاکستان کے 53 ویں مرکزی کنونشن)

شبِ شہداء ؛ آئی ایس او پاکستان کے 53 ویں مرکزی کنونشن

ہر چیز کو بنانے والے کی ضرورت ہے ۔۔۔

ہر چیز کو بنانے والے کی ضرورت ہے۔۔۔

کیا نبی  اور امام بھی ہر لحظہ اللہ کے محتاج ہیں؟ْ

انسان ہر لحظہ اللہ تعالیٰ کا محتاج ہے،

عدالت علوی:  امیرالمومنین امام علیؑ کی شخصیت کا دلنشین پہلو

امام علیؑ کی ایک ضربت جن و انس کی عبادت سے افضل

علیؑ کون ہیں؟ آئیں قرآن سے معلوم کریں۔

علی علیہ السلام کے بارے میں نبی اکرم ﷺ کی دعائیں

علی علیہ السلام کے بارے میں نبی اکرم ﷺ کی دعائیں

مہدویت:   مہدویت احادیث و روایات کی روشنی میں

مہدویت:  مہدویت قرآن کے آئینے میں

مہدویت:  غیبت امام زمانہ (عج) کی حکمتیں

مہدویت:   انتظار امام زمان (عج) کرنے والوں کی اقسام اور خصوصیات

🔴 حسینؑ شناسی کوئز 🔹 درس 04 🎙️ اُستاد: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ کاظم رضا

🔴 حسینؑ شناسی کوئز 🔹 درس 03 🎙️ اُستاد: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ کاظم رضا

🔴 حسینؑ شناسی کوئز 🔹 درس 02 🎙️ اُستاد: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ کاظم رضا

🔴 حسینؑ شناسی کوئز

🔹 درس01

🎙️ اُستاد: حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا شیخ کاظم رضا

کتاب آغاز سفر معرفت کی ابتدائی ابحاث کا مجموعہ ہے جو عام روایتی دینی کورس کی کتب سے مختلف ہے اس کتاب کا انداز علمی بھی ہے اور تربیتی بھی ۔موجودہ کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ علمی پہلو کے ساتھ ساتھ تربیتی پہلو کو بھی نمایاں رکھا جائے۔ چنانچہ اس کتاب میں فطری سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی گئی ہے اور لکھنے کا انداز جاذب اور نوجوانوں کے مزاج کے مطابق ہے۔ کتاب میں تنوع بھی ہے تاکہ بوریت کا احساس نہ ہو ۔اس کتاب کا نام آغاز سفر اس لیے تجویز پایا تھا کہ یہ معرفت و آگاہی کے سفر کا آغاز قرار پائے۔ یہ کتاب بظاہر سادہ انداز میں تحریر کی گئی ہے لیکن اس کے اندر کئی ظریف نکات موجود ہیں جن کو دقت و تدبر کے ساتھ تلاش کرنے کی ضرورت ہے ۔

گُلستانِ جوانان (۱۱)

گُلستانِ جوانان (۱۰)

گُلستانِ جوانان (۹)

گُلستانِ جوانان (۸)

گُلستانِ جوانان (۷)

گُلستانِ جوانان (۶)

گُلستانِ جوانان (۵)

گُلستانِ جوانان (۴)

گُلستانِ جوانان (۳)

گُلستانِ جوانان (۲)

گلستانِ جوانان (۱)

ولی امر ، وسیلۂ الہٰی

فقہائے کرام، وسیلۂ الہٰی

امام(ع)، وسیلۂ الہٰی

 نبی(ص)، وسیلۂ الہٰی

اللہ کے گھر میں حاضر ہو کر

دُعا کے ذریعے

اللہ کا کلام سُن کر

نماز کے ذریعے

طہارت کے ذریعے

تیسرا سبق:   اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی طرف بلاتا ہے

دوسرا سبق:  کیا آپ معرفتِ الہٰی رکھتے ہیں؟

پہلا سبق: حقیقت کی تلاش

...

...

....

....

.....

.........................

لائبریری

اہم شخصیات

مقالات و مضامین

مفید ویب سائٹس

نصب العین و اہداف

قرآن مجیداور سیر ت محمد (ص)و آل محمد علیہم السلام کی حقیقی تعبیر جو کہ خطِ امام خمینیؒ سے موسوم ہے کی روشنی میں امامیہ طلباء کی تربیت کرنا تاکہ وہ معاشرے میں اپنے بابصیرت کردار کے ذریعے امام زمانہ ؑکے ظہور کی عالمی انقلابی نہضت کا ہراول دستہ ثابت ہوسکیں۔

  • نوجوان نسل کے لئے مختلف مراحل کی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے تربیتی کتب اور لٹریچر کی فراہمی۔
  • نوجوان نسل کی نظریاتی و فکری تربیت کے لئے دین شناس مربی اور اساتذہ کی تیاری اور ان کی فراہمی۔
  • عصر حاضر کی ثقافتی یلغار کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک جاذب اور مؤثر نظام تربیت کا اجراء جو نوجوانوں کو طاغوت کا مقابلہ کرنے کی طاقت اور صلاحیت عطا کرے۔
  • جوانوں کے ذہنوں میں اٹھنے والے سوالات اور شبہات کے جوابات اور حل کے لئے خصوصی پروگرام تشکیل دینا۔
  • نظام تربیت کو مؤثر اور پر کشش بنانے کے لئے جدید ذرائع سے استفادہ اور تعلیمی و تربیت روشوں پر تحقیق کے شعبے کا قیام۔
Mobile Home