2 اپریل شب جمعہ کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے ملک بھر کے تمام یونٹس میں مجاہدینِ اسلام اور انقلابِ اسلامی ایران کی فتح و نصرت کے لیے اجتماعی طور پر صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 27 کی تلاوت کی جائیگی۔