امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مظفرگڑھ کی جانب سے یونٹ علی پور میں اسلامی جمہوریہ ایران اور مزاحمتی تحریکوں کی فتح و نصرت کے لیے اجتماعی دعائے توسل کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔