منگل  ،21 اپریل  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

راہِ معرفت سیریز (7)

راہِ معرفت سیریز (7)

کتاب کا نام:
راہِ معرفت سیریز (7)
مصنف کا نام:
اُستاد شہید مرتضیٰ مطہریؒ
پبلشر کا نام:
المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا نام:
ادارہ
کتاب کا تعارف نام:

راہِ معرفت کے نام سے شائع کیے جانے والے اس سلسلے کا ہدف یونیورسٹیز کے نوجوانوں اور معاشرے کے تعلیم یافتہ افراد تک اس اسلامی لائحہ عمل کو پہنچانا ہے تاکہ وہ اسلام نابِ محمدیؐ کی حقیقی فکر اور قرآن و عترت کے مبانی سے آگاہی حاصل کر کے اپنی زندگیوں کو اسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالیں اور معاشرہ اسلام شناس کی حیثیت سے اپنا کردار ادا کر سکیں۔


آپ کے موبائل بروزر میں پی ڈی ایف نہیں کھل رہی آپ اس فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں
پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کریں