منگل  ،21 اپریل  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

معرفتِ کربلا (کوئز)

معرفتِ کربلا (کوئز)

کتاب کا نام:
معرفتِ کربلا (کوئز)
مصنف کا نام:
ادارہ
پبلشر کا نام:
المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا نام:
ادارہ
کتاب کا تعارف نام:

گذشتہ چند صدیوں کی بنسبت آج حسین ابن علی (ع) کی شخصیت زیادہ معروف و مقبول ہے۔آج کے حالات میں جب بھی کوئی بے غرض مفکر اور دانشور تاریخِ اسلام کا مطالعہ کرتا ہے تو واقعہ کربلا پر پہنچ کر سر تسلیم خم کر دیتا ہے۔وہ افراد جن کا بظاہر اسلام سے کوئی سروکار نہیں ہے۔ لیکن آزادی ، عدالت، عزت، سربلندی اور دوسرے انسانی اقدار کے قدرداں ہیں وہ سب آزادی،عدالت،استقلال ، برائیوں سے مقابلے سےمقابلے اور جہالت کے خلاف جنگ میں امام حسین علیہ السلام کو اپنا رہبر و پیشوا مانتے ہیں۔
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)


آپ کے موبائل بروزر میں پی ڈی ایف نہیں کھل رہی آپ اس فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں
پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کریں