المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا
نام:
ادارہ
کتاب کا تعارف
نام:
جنابِ زینب (س) کی شخصیت غم و اندوہ اور تیمارداری میں ہی خلاصہ نہیں ہوتی بلکہ وہ ایک مسلمان خاتون کا مکمل نمونہ تھیں ۔یعنی وہ آئیڈیل جسے اسلام نے خواتین کی تربیت کیلئے لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے۔ زینب کبریٰ (س) کی شخصیت ،ایک ہمہ گیر شخصیت ہے۔ عالم و دانا، صاحبِ معرفت کے آگے سر تسلیم خم کر دیتا ہے۔ ایک مسلم خاتون جس پہلو کو دنیا کے سامنے پیش کر سکتی ہے یہی ہے یعنی اسلام کو اپنے وجود میں بسانا۔ رہبر معظم سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)