منگل  ،21 اپریل  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

ہے ہماری درسگاہ، کربلا کربلا (کوئز) برائے محبین

ہے ہماری درسگاہ، کربلا کربلا (کوئز) برائے محبین

کتاب کا نام:
ہے ہماری درسگاہ، کربلا کربلا (کوئز) برائے محبین
مصنف کا نام:
ادارہ
پبلشر کا نام:
المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا نام:
ادارہ
کتاب کا تعارف نام:

رہبرِ معظم نے فرمایا:
’’عاشور انسان کو درس دیتی ہے :  حفظِ دین کا ،  فدا کاری کا
قرآن و اسلام کی راہ میں سب کچھ قربان کر دینے کا پس بوڑھے جو ان امام و رعیت سب کے سب ایک میدان میں کھڑے ہو جائیں گے۔‘‘


آپ کے موبائل بروزر میں پی ڈی ایف نہیں کھل رہی آپ اس فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں
پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کریں