منگل  ،21 اپریل  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

منشورِ تربیت

منشورِ تربیت

کتاب کا نام:
منشورِ تربیت
مصنف کا نام:
ادارہ تربیت
پبلشر کا نام:
المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا نام:
کتاب کا تعارف نام:

اس کتابچہ میں مولا متقیان امام علی علیہ السلام کا اپنے فرزند امام حسن علیہ السلام کو وصیت نامہ  جو کہ امام علیہ السلام نے جنگ صفین سے پلٹتے ہوئے حاضرین کے مقام پر امام حسن علیہ السلام کے نام تحریر فرمایا اور اسکی کی مختصر تشریح شامل ہے  ۔ نہج البلاغہ میں مکتوب نمبر 31 یہی وصیت نامہ ہے  ۔


آپ کے موبائل بروزر میں پی ڈی ایف نہیں کھل رہی آپ اس فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں
پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کریں