منگل  ،21 اپریل  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

مربی و داعی کی صفات اور ذمہ داریاں

مربی و داعی کی صفات اور ذمہ داریاں

کتاب کا نام:
مربی و داعی کی صفات اور ذمہ داریاں
مصنف کا نام:
ادارہ تربیت
پبلشر کا نام:
المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا نام:
کتاب کا تعارف نام:

اس کتابچہ میں وہ افراد کہ جو دعوت دین یا تربیت کی ذمہ داریاں انجام دینا چاہتے ہیں ان کی خصوصیات اور ذمہ داریاں بیان ہوئی ہیں ۔ تاکہ وہ اپنے کام کی اہمیت کو سمجھ کر اس کار خیر کو انجام دے سکیں ۔


آپ کے موبائل بروزر میں پی ڈی ایف نہیں کھل رہی آپ اس فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں
پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کریں