منگل  ،21 اپریل  ،2026ء   |   روزانہ کی حدیث
’’جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا۔‘‘(امام جعفر صادق علیہ السلام) ( ( بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58))
Image

فرزندانِ حضرت زہراء (س)

فرزندانِ حضرت زہراء (س)

کتاب کا نام:
فرزندانِ حضرت زہراء (س)
مصنف کا نام:
ادارہ تربیت
پبلشر کا نام:
المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا نام:
کتاب کا تعارف نام:

اس کتابچہ میں امام حسین علیہ السلام ، حضرت زینب سلام اللہ علیہا اور سرکار وفاء حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام کی سیرت کو بیان کیا گیا ہے ۔ 

یہ کتابچہ ماہ شعبان المعظم کے ابتدائی ایام کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے ۔


آپ کے موبائل بروزر میں پی ڈی ایف نہیں کھل رہی آپ اس فائل کو ڈاون لوڈ کر لیں
پی ڈی ایف ڈاون لوڈ کریں