اس کتابچہ میں جناب زہراء سلام اللہ علیہا کا تاریخی خطبہ فدک کا اصلی متن اور اس میں بیان کئے گئے موضوعات اور توضیحات شامل ہیں ۔
یہ خطبہ جناب سیدہ سلام اللہ علیہا نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کے بعد خلیفہ اول کے سامنے مسجد نبوی میں دیا ۔