المہدی (عج) ادارۂ تربیت اسلامی، آئی ایس او پاکستان
مترجم کا
نام:
حسن رضا
کتاب کا تعارف
نام:
کتاب "زاد سفر "سلسلہ معارف اسلامی کی دوسری کڑی ہے کہ جس میں گزشتہ کتاب "آغاز سفر "کی طرح علمی انداز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے تربیتی پیرائے میں معارف کو تنظیم کیا گیا ہے اور نوجوانوں کے ذہن میں ابھرنے والے سوالات اور ان کی روزمرہ زندگی کے عقیدتی, اخلاقی اور شرعی مسائل کو تربیتی انداز میں منظم کر کے ان کے زاد سفر کو مہیا کرنے کی کوشش کی گئی ہے اس کتاب میں مباحث کو سلیس اور روان انداز میں جذاب اور نوجوانوں کے مزاج کے مطابق لکھا گیا ہے۔ زار سفر کے عنوان سے یہ کتاب کالج اور یونیورسٹی سطح کے طلاب کو مد نظر رکھتے ہوئے ترتیب دی گئی ہے البتہ دیگر سطوح کے افراد بھی اپنی بساط کے مطابق اس سے مستفید ہو سکتے ہیں۔